Sat 22 Aug 2009
میں تیسرے گریڈ میں پڑھتا ہوں جب میں چلنا سیکھ رہا تھا تو میں نے ایک دن جب میری پھپھو اور انکل آئے ہوئے تھے
اور کھانا جب لگا تو
میں نے سارا کاا سارا کھانا گرا دیا
ایک دن شگفتہ کی دوست آئی ہوئی تھیں تو میں نے ے ان کے کپڑون پرسالن گرا دیا تھا
کل میراکزن آیا ہوا ھا تو میںنےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے اس پر پانیگرا دیا بڑا مگ پانی کا بھرا ہوا
ایک بار شگفتہ سو رہی تھھی تو میں نے پانی کا جگ بھر کر ٹھندے پانی کا بھر کر چپکے سے جا کے پاؤں پر دالدیا
ایک دن میں نے ایک چوڑی آگ پر گرم کی بہت زیادہ گرم م م م م ممممممم پھر میں کچن سے شگفتہہ کے کمرے میں گیا وہ سو رہی تھیں تو میں نے جا کر شگفت کے بازو پر گرم چوڑی رکھ دی
بابا
