Thu 15 May 2008
میرا پہلا پیپر ا سلامیات کا تھا بہت اچھھھھھھا
ہوا
بہت اچھے۔ کیا سنا تھا ٹیچر نے؟ سُنا تھا یا لکھوایا تھا؟
حمزہ، یہ تو بہت اچھا ہوا کہ پہلا پیپر ہی آپ کا بہت اچھا ہو گیا۔ کون سا مضمون سب سے اچھا لگتا ہے?
السلام علیکم
حمزہ صاب آپ کو میں ٹیگ کر دیا ہے ، اب آپ ذرا ناں گیمز کی جان چھوڑیں اور بلاگ پر لکھیں ٹھیک
اور ہاں اپنے ہی ٹائم میں لکھنا ہے ، میرے وقت پر قبضہ نہیں جمانا
ورنہ
بلاگ تو بڑا اچھا لگ رہا ہے
حمزہ اب تو چھٹیاں ہو گئیں ناں تو اور کچھ کیوں نہیں لکھا بلاگ پر۔ اور یہ سمائلیز کتنی اچھی ہیں۔ میرا دل کر رہا ہے ساری یہاں کاپی کر دوں
حمزہ پیپر ختم ہوئے یا نہیں؟ کیسے ہوئے سارے پیپر؟
السلام علیکم حمزہ کہاں غائب ہو آپ؟ میں نے آپ کو ٹیگ گیا ہے۔ جلدی سے واپس آ کر جواب دینا آپ نے۔ اوکے؟؟
http://dareecha.urdutech.com/?p=80
Name (required)
Mail (will not be published) (required)
Website
Design Downloaded from www.vanillamist.com
May 16th, 2008 at 8:22 am
بہت اچھے۔ کیا سنا تھا ٹیچر نے؟ سُنا تھا یا لکھوایا تھا؟
May 16th, 2008 at 10:17 am
حمزہ، یہ تو بہت اچھا ہوا کہ پہلا پیپر ہی آپ کا بہت اچھا ہو گیا۔ کون سا مضمون سب سے اچھا لگتا ہے?
June 25th, 2008 at 12:13 pm
السلام علیکم
حمزہ صاب آپ کو میں ٹیگ کر دیا ہے ، اب آپ ذرا ناں گیمز کی جان چھوڑیں اور بلاگ پر لکھیں ٹھیک
اور ہاں اپنے ہی ٹائم میں لکھنا ہے ، میرے وقت پر قبضہ نہیں جمانا
ورنہ
June 25th, 2008 at 12:14 pm
بلاگ تو بڑا اچھا لگ رہا ہے

July 9th, 2008 at 8:18 am
حمزہ اب تو چھٹیاں ہو گئیں ناں تو اور کچھ کیوں نہیں لکھا بلاگ پر۔
اور یہ سمائلیز کتنی اچھی ہیں۔ میرا دل کر رہا ہے ساری یہاں کاپی کر دوں
July 11th, 2008 at 4:41 am
حمزہ پیپر ختم ہوئے یا نہیں؟ کیسے ہوئے سارے پیپر؟
July 15th, 2008 at 4:04 am
السلام علیکم حمزہ
کہاں غائب ہو آپ؟ میں نے آپ کو ٹیگ گیا ہے۔ جلدی سے واپس آ کر جواب دینا آپ نے۔ اوکے؟؟
http://dareecha.urdutech.com/?p=80