Sun 4 May 2008
میرے امتحان ہونے والے ہین یہہ میرا ٹائم ٹیبل ہے
:)
واہ کیا ٹائم ٹیبل ہے :D
حمزہ بیٹے، آدھا دن تو ٹی وی اور کارٹون دیکھو گے۔۔اور ہوم ورک کے لیے صرف ایک گھنٹہ?
مجھے یاد آیا، میں بھی جب آپ جتنی تھی نا تو ایسے ہی ٹائم ٹیبل بناتی تھی، چاہے تو گھنٹہ ٹائم ٹیبل بناتی رہوں، اور عمل اس پر ایک منٹ بھی نہ کیا ہو۔۔:D
شاکر چاچو اچھھھھھھھھھا ہے ناں
:) :) :) :) :) :) :)
ماورا پھپھھو مین تو بھھھت جلدی ہوم ورک کر لیتا ہوں
حمزہ ۔ ۔ ۔ یہ امتحان کیا کارٹون اور ٹی وی کا دینا ہے ناں :)
ماوراء ، یہ حمزہ صاب اتنا ٹی وی کے آگے بیٹھتے ہیں اور دیکھنا کیا ہے ، دنیا جہان کے کارٹون
میرا تو ٹی وی دیکھنا ہی ختم ہو گیا ہے اب چوبیس گھنٹے میں کارٹون کیسے دیکھوں ۔
زبردست کیا ٹائم ٹیبل بنایا ہے حمزہ ۔۔۔ لیکن یہ ایگزامز کا تو نہیں چھٹیوں کا ٹائم ٹیبل لگ رہا ہے۔ آپ پیپرز میں اتنے کارٹونز دیکھتے ہو تو چھٹیوں میں کیا ٹائم ٹیبل ہوتا یے؟؟
Name (required)
Mail (will not be published) (required)
Website
Design Downloaded from www.vanillamist.com
May 4th, 2008 at 6:36 pm
واہ کیا ٹائم ٹیبل ہے :D
May 5th, 2008 at 1:57 pm
حمزہ بیٹے، آدھا دن تو ٹی وی اور کارٹون دیکھو گے۔۔اور ہوم ورک کے لیے صرف ایک گھنٹہ?
مجھے یاد آیا، میں بھی جب آپ جتنی تھی نا تو ایسے ہی ٹائم ٹیبل بناتی تھی، چاہے تو گھنٹہ ٹائم ٹیبل بناتی رہوں، اور عمل اس پر ایک منٹ بھی نہ کیا ہو۔۔:D
May 15th, 2008 at 10:01 am
شاکر چاچو اچھھھھھھھھھا ہے ناں
:)
:) :)
:) :) :) :)
:)
May 15th, 2008 at 10:03 am
ماورا پھپھھو مین تو بھھھت جلدی ہوم ورک کر لیتا ہوں
:)
:)
:)
:)
:)
:)
May 15th, 2008 at 10:51 am
حمزہ ۔ ۔ ۔ یہ امتحان کیا کارٹون اور ٹی وی کا دینا ہے ناں
:)
May 15th, 2008 at 10:55 am
ماوراء ، یہ حمزہ صاب اتنا ٹی وی کے آگے بیٹھتے ہیں اور دیکھنا کیا ہے ، دنیا جہان کے کارٹون
میرا تو ٹی وی دیکھنا ہی ختم ہو گیا ہے اب چوبیس گھنٹے میں کارٹون کیسے دیکھوں ۔
July 9th, 2008 at 8:20 am